Home / کھیل کود

کھیل کود

کھیل کود

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کیلئے قائم ٹریبیونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کارروائی کو جانبدارانہ قرار دیدیا ہے۔ اوپنر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ یہ اینٹی کرپشن ٹریبیونل نہیں بلکہ جرگہ ہے کیونکہ تنظیمی کمیٹی کے سربراہ ہی ٹریبیونل کے انچارج …

Read More »

ارد گان کو ”ہٹلر“ کہنے پر ترک باسکٹ بال پلیئر کا پاسپورٹ منسوخ

ترک صدر رجب طیب اردگان کو ”ہٹلر آف سنچری“ کہنے پر ترک باسکٹ بال پلیئر کا پاسپورٹ منسوخ کردیا گیا۔ امریکی جریدے کے مطابق اوکلا ہاما سٹی تھنڈر کی طرف سے کھیلنے والے ترک پلیئر انیس کانتر رومانیہ سے لندن جا رہے تھے جہاں انہیں روک لیا گیا اور پوچھ …

Read More »

مصباح نے ٹیم کی یوتھ پاور پر توقعات کا بوجھ لاد دیا

سابق کپتان مصباح الحق نے کہاکہ میں نے یونس خان کے ہمراہ انضمام الحق اور محمد یوسف کا خلا پُر کیا، ہماری جگہ لینے والے بھی ضرور سامنے آئیں گے۔ ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہاکہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ سے وابستہ جذبات کے …

Read More »

عمراکمل فٹنس ٹیسٹ میں ناکام، حارث سہیل کی شمولیت کا امکان

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے کے بعد ان کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے اورچیمپئنز ٹرافی کیلئے حارث سہیل کی قومی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل برمنگھم میں قومی اسکواڈ …

Read More »

میچ فکسنگ کے ناسور نے کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا، معین خان

سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا۔ معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کی وجہ سے ہماری کرکٹ کو بُری طرح متاثر ہوئی ہے، اگر اس حوالے سے سخت اقدامات نہ کیے گئے تو سخت …

Read More »