Home / بین الاقوامی

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چین نے امریکا کے 20 جاسوس ہلاک کیے، نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ چین نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 20 جاسوسوں کو قتل کیا یا پھر انہیں قید میں ڈال دیا۔ امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ چین نے 2010 سے 2012 کے دوران سی آئی اے کے …

Read More »

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 20 پولیس اہلکار ہلاک

طالبان نے افغان صوبے زابل میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے کر کے 20 پولیس اہلکاروں کو ہلاک جب کہ 15 کو زخمی کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں طالبان نے مختلف چیک پوسٹوں پر حملے کئے جس میں کم از …

Read More »

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا دنیا میں جنگ نہیں بلکہ امن چاہتا ہے اور انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ امریکا عرب اسلامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ابھرتے خطرات …

Read More »

شام میں داعش نے 19 شہریوں کو قتل کر کے لاشیں نذرآتش کردیں

شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد کو قتل کر کے ان کی لاشیں نذرآتش کر دیں۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’آبزرویٹری‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان …

Read More »