Home / Admin (page 2)

Admin

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 20 پولیس اہلکار ہلاک

طالبان نے افغان صوبے زابل میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے کر کے 20 پولیس اہلکاروں کو ہلاک جب کہ 15 کو زخمی کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں طالبان نے مختلف چیک پوسٹوں پر حملے کئے جس میں کم از …

Read More »

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا دنیا میں جنگ نہیں بلکہ امن چاہتا ہے اور انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ امریکا عرب اسلامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ابھرتے خطرات …

Read More »

شام میں داعش نے 19 شہریوں کو قتل کر کے لاشیں نذرآتش کردیں

شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد کو قتل کر کے ان کی لاشیں نذرآتش کر دیں۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’آبزرویٹری‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان …

Read More »

پاکستانی عمرہ زائرین کی تعداد 11 لاکھ سے بڑھ جائے گی

پاکستان سے اس سال عمرہ زائرین کی تعداد11 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ عمرے کی سعادت کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلیے خوشخبری یہ ہے کہ سعودی حکومت اس سال عمرے کے لیے ماہ شوال میں بھی ویزے جاری کرے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان سے ہر سال شعبان …

Read More »

کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید، ایک زخمی

دھوراجی کے قریب پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بہادر آباد میں دھوراجی کے قریب نیو ٹاؤن تھانے کی موبائل پر نامعلوم افراد کی جانب سے ریکی کرنے کے بعد فائرنگ کی گئی اور اہلکاروں …

Read More »

عالمی عدالت بھی کلبھوشن کی سزا ختم نہیں کرسکتی، مشیر خارجہ

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کلبھوشن یادیو کو ملک کے قانون کے مطابق سزا ملی جسے عالمی عدالت انصاف بھی ختم نہیں کرسکتی۔   اسلام آباد میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو کوئی عام …

Read More »

مشرف اور زرداری نے ملک کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں تعمیر و ترقی کے ریکارڈ کام ہوئے جب کہ پرویز مشرف اور آصف زرداری کے 14 سالہ دور حکمرانی نے پاکستان کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا۔ خواجہ سعد رفیق کا این اے 125 …

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی …

Read More »