Home / Admin

Admin

سونم کپور کیوں بھڑک اٹھیں؟

بھارتی اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ آنند اہوجا سے تعلقات میرا نجی معاملہ ہے اور اس حوالے سے کسی سے نہ کچھ چھپاؤں گی اور نہ ہی کچھ بات کروں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انتہائی کم عرصے میں نہ صرف فلم نگری میں جگہ بنائی …

Read More »

انیل کپورکو مونچھوں کی قربانی پر فلم ’’لمحے‘‘ میں کاسٹ کیا گیا

بھارتی اداکار انیل کپور اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے بالی وڈ نگری میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں اور اب تک کئی بلاک بسٹڑد فلمیں دے چکے ہیں لیکن شاید بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ اداکار نے فلم لمحے میں اپنی مونچھیں کیوں کٹوائی تھیں۔ انیل کپورکا شمار …

Read More »

بونی کپور کا سری دیوی کو انوکھا تحفہ

بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کو فلم نگری میں رواں سال 7 جولائی کو 50 سال مکمل ہوجائیں گے جس پران کے شوہر اور فلمساز بونی کپور نے انہیں اس دن انوکھا تحفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے. سری دیوی نے 1967 میں 4 سال کی عمر میں …

Read More »

ہریتھک نے’’نوانٹری‘‘ کے سیکوئل میں سلمان کی انٹری بند کردی

 ہریتھک روشن کو 2005 کی بلاک بسٹر فلم’’نوانٹری‘‘ کے سیکوئل میں سلمان خان کی جگہ کاسٹ کرلیاگیا۔ ہدایتکار انیس بزمی کی 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم’’نو انٹری‘‘ میں سلمان خان ، انیل کپور اور فردین خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ کامیڈی فلم کو مداحوں کی …

Read More »

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کیلئے قائم ٹریبیونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کارروائی کو جانبدارانہ قرار دیدیا ہے۔ اوپنر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ یہ اینٹی کرپشن ٹریبیونل نہیں بلکہ جرگہ ہے کیونکہ تنظیمی کمیٹی کے سربراہ ہی ٹریبیونل کے انچارج …

Read More »

ارد گان کو ”ہٹلر“ کہنے پر ترک باسکٹ بال پلیئر کا پاسپورٹ منسوخ

ترک صدر رجب طیب اردگان کو ”ہٹلر آف سنچری“ کہنے پر ترک باسکٹ بال پلیئر کا پاسپورٹ منسوخ کردیا گیا۔ امریکی جریدے کے مطابق اوکلا ہاما سٹی تھنڈر کی طرف سے کھیلنے والے ترک پلیئر انیس کانتر رومانیہ سے لندن جا رہے تھے جہاں انہیں روک لیا گیا اور پوچھ …

Read More »

مصباح نے ٹیم کی یوتھ پاور پر توقعات کا بوجھ لاد دیا

سابق کپتان مصباح الحق نے کہاکہ میں نے یونس خان کے ہمراہ انضمام الحق اور محمد یوسف کا خلا پُر کیا، ہماری جگہ لینے والے بھی ضرور سامنے آئیں گے۔ ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہاکہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ سے وابستہ جذبات کے …

Read More »

عمراکمل فٹنس ٹیسٹ میں ناکام، حارث سہیل کی شمولیت کا امکان

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے کے بعد ان کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے اورچیمپئنز ٹرافی کیلئے حارث سہیل کی قومی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل برمنگھم میں قومی اسکواڈ …

Read More »

میچ فکسنگ کے ناسور نے کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا، معین خان

سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا۔ معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کی وجہ سے ہماری کرکٹ کو بُری طرح متاثر ہوئی ہے، اگر اس حوالے سے سخت اقدامات نہ کیے گئے تو سخت …

Read More »

چین نے امریکا کے 20 جاسوس ہلاک کیے، نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ چین نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 20 جاسوسوں کو قتل کیا یا پھر انہیں قید میں ڈال دیا۔ امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ چین نے 2010 سے 2012 کے دوران سی آئی اے کے …

Read More »