Home / پاکستان / کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقے گاہی خان چوک میں سرچ آپریشن کے دوران زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ و بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں 503 دستی بم، 22 آر پی جی سیون گولے، 2 رائفلز، 5 دیسی ساختہ آئی ای ڈیز، 1 آر پی جی سیون، 19 فیوز اور ہزاروں کی تعداد میں مختلف اقسام کے راؤنڈز شامل ہیں جب کہ کارروائی کے دوران تخریبی مواد بھی برآمد کیا گیا۔

About Admin

Check Also

مشرف اور زرداری نے ملک کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کے ادوار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *