Home / کھیل کود / میچ فکسنگ کے ناسور نے کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا، معین خان

میچ فکسنگ کے ناسور نے کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا، معین خان

سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا۔
معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کی وجہ سے ہماری کرکٹ کو بُری طرح متاثر ہوئی ہے، اگر اس حوالے سے سخت اقدامات نہ کیے گئے تو سخت نقصانات ہوں گے، انھوں نے کہا کہ کراچی میں ہونے والے رمضان کرکٹ فیسٹیول کو اس ناسور سے بچانے کی ضرورت ہے۔

About Admin

Check Also

عمراکمل فٹنس ٹیسٹ میں ناکام، حارث سہیل کی شمولیت کا امکان

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *