Home / پاکستان / مشرف اور زرداری نے ملک کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا، سعد رفیق

مشرف اور زرداری نے ملک کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں تعمیر و ترقی کے ریکارڈ کام ہوئے جب کہ پرویز مشرف اور آصف زرداری کے 14 سالہ دور حکمرانی نے پاکستان کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا۔

خواجہ سعد رفیق کا این اے 125 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حلقے کے 90 فی صد سے زائد اسکولوں میں تمام بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں، مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں ہمیشہ تعمیر و ترقی کے ریکارڈ کام ہوئے، تمام قومی و علاقائی جماعتوں کو حکومت کرنے کے مواقع ملے لیکن کسی نے ملک کی خاطر کام نہیں کیا جب کہ پرویز مشرف اور آصف زرداری کی 14 سالہ حکمرانی نے پاکستان کو 28 برس پیچھے دھکیل دیا۔

About Admin

Check Also

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *