Home / کھیل کود / اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کیلئے قائم ٹریبیونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کارروائی کو جانبدارانہ قرار دیدیا ہے۔

اوپنر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ یہ اینٹی کرپشن ٹریبیونل نہیں بلکہ جرگہ ہے کیونکہ تنظیمی کمیٹی کے سربراہ ہی ٹریبیونل کے انچارج بھی ہیں۔

About Admin

Check Also

میچ فکسنگ کے ناسور نے کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا، معین خان

سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *