Home / کھیل کود / ارد گان کو ”ہٹلر“ کہنے پر ترک باسکٹ بال پلیئر کا پاسپورٹ منسوخ

ارد گان کو ”ہٹلر“ کہنے پر ترک باسکٹ بال پلیئر کا پاسپورٹ منسوخ

ترک صدر رجب طیب اردگان کو ”ہٹلر آف سنچری“ کہنے پر ترک باسکٹ بال پلیئر کا پاسپورٹ منسوخ کردیا گیا۔

امریکی جریدے کے مطابق اوکلا ہاما سٹی تھنڈر کی طرف سے کھیلنے والے ترک پلیئر انیس کانتر رومانیہ سے لندن جا رہے تھے جہاں انہیں روک لیا گیا اور پوچھ گچھ کے بعد جانے کی اجازت دیدی گئی۔ 25 سالہ کانتر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ”مجھے رومانوی ایئرپورٹ پر پولیس نے روک لیا، مجھے بتایا گیا کہ ترک ایمبیسی نے میرا پاسپورٹ منسوخ کردیا ہے۔ اس اقدام کی وجہ میرے سیاسی نظریات ہیں، یہ سب ترک صدر رجب طیب ارگان کی ایماء پر کیا گیا۔ “

About Admin

Check Also

میچ فکسنگ کے ناسور نے کرکٹ کو بُری طرح متاثر کیا، معین خان

سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے ناسور نے ہماری کرکٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *